، 19 اکتوبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ نے آج کہا کہ بہار اسمبلی انتخابات میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا اصل
موضوع ترقی ہے اور ریزرویشن اور گوشت جیسے معاملے اٹھاکر مهاگٹھ بندھن کے رہنما انتخابی مفادات کے لئے سماج کو ذات اور مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔